حیوانی پروٹین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حیوانی غذا میں پائی جانے والی پروٹین (لحمیہ)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - حیوانی غذا میں پائی جانے والی پروٹین (لحمیہ)۔